¤علم کے ساتھ عمل اور دولت کے ساتھ شرافت نہ ہوتو دونو"بےکار"ہیں:





*مبارک ہیں وہ لوگ جواپنی تدبیر اس وقت بھی جاری رکھتے ہیں جب زمانہ انکامذاق اڑا رہا ہوتا ہے:





*حیات خود نہیں بنتی بنائی جاتی ہے:





*چراغ خود نہیں جلتے جلاۓ جاتے ہیں:





*دولت سے لڑکا خریدا جا سکتا ہے، بیٹا نہیں:





*دولت سے زیورات خریدے جا سکتے ہیں.حسن نہیں:





*دولت سے خوشامد خریدی جا سکتی ہے،محبت نہیں:





*دولت سے کتابیں خرید سکتے ہیں،علم نہیں:

Posted on : [10/12/2009]
Posted by : Muhammad Nawaz
Mobile # : 03332838000
More Messages by Sender : Click Here

Send to email Address

Get Latest SMS in your email address :


Similar Urdu Love Sms